blogspot انڈیا میں ممنوع

الف عین

لائبریرین
تعجب ہے۔ بلاگر کھل رہا ہے، ابھی تھوڑی دیر پہلے کھولا تھا، لیکن ‘ویو‘ کلک کرنے پر یہ نہیں دکھا سکا۔ نہ جانے کیوں یہ ہوا، شاید ممبئی بلاسٹس کے بعد۔
 

تلمیذ

لائبریرین
پاکستان میں بھی بلاگرکا یہی حال ہے اور اس وقت سے ہے جب ڈنمارک والے توہین آمیز خاکوں کے بارے میں شور اٹھا تھا۔
 
Top