انعام الحق جاوید Better Half

Zargham Ahmad

محفلین
Better Half

نصف بہتر کو سمجھ لوں جو اگر اک بٹا دو
پھر تو ٹوپی میں ہی رہ جائے گا سر اک بٹا دو

بیویاں بچ نہیں سکتیں کبھی شر سے ان کے
لفظ شوہر میں ہی موجود ہے شر، اک بٹا دو

انعام الحق جاوید
 
Top