Aurora Boreallis

قیصرانی

لائبریرین
آئس لینڈ میں Katla نامی آتش فشاں کو دیکھنے کے لئے ایک کیم لگایا گیا ہے۔ اس کیم کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس پر رات کو بعض اوقات قطبی روشنیاں یعنی Auroroa Boreallis بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔ ابھی اس وقت بھی یہ "شو" چل رہا ہے۔ اگر دل چاہے تو دیکھ لیجئے۔ تاہم کوالٹی اتنی اچھی نہیں :)

http://www.ruv.is/katla/
 

قیصرانی

لائبریرین
آج کا دن بہت مصروف گذرا، نوکیا جانا پڑا، پھر تمپرے، پھر وہاں سے ہیلسنکی اور وہاں سے پھر ترکو اور واپسی۔ ترکو سے واپسی پر یہ شو لائیو دیکھا۔ بہت خوبصورت تھا :) الحمدللہ
 
Top