مبارکباد arifkarim بھائی کو 18،000 مراسلے مبارک ہوں

arifkarim

معطل
arifkarim صاحب اب امید ہے آپ کو میری بات سمجھنے میں آسانی ہوئی ہوگی مندرجہ ذیل پڑھنے کے بعد

سارے کے سارے تو کسی کے مراسلے بھی معلوماتی اور قیمتی نہیں ہوتے جن میں میں خود کو بھی شامل کرتا ہوں :)
میں آپکی بات پہلے ہی سمجھ گیا تھا، اسلئے اوپر منفی ریٹنگ نہیں دی :)

عارف صاحب آپ کو مبارک ہو لیکن اٹھارہ ہزار مراسلوں کی نہیں بلکہ صرف ان کی جو اردو ٹائپوگرافی وغیرہ کے متعلق ہیں، باقی سب تو سوختنی ہیں۔ :)
پھر تو شمشاد بھائی کے دو لاکھ سے زائد مراسلوں میں سے بھی یقیناً بہت سے "سوختنی" ہی ہوں گے۔ :)
 
Top