Adobe Acrobate Writer

تلمیذ

لائبریرین
اس سوفٹ وئر کی انسٹالیشن کے لئے کچھ مدد کریں۔ ورژن 7 کی سی ڈی میرے پاس ہے کمیٹر پر چڑھا بھی لی ہے لیکن آگے تنصیب کے سلسلے میں کریک یا رجسٹریشن کوڈ کا کوئی مسئلہ ہے۔
میں کمپیوٹر کی باریکیوں کے لحاط سے بالکل اناڑی ہوں۔
ایکسپرٹ بھائی بہنوں سے گذارش ہے کہ براہ مہربانی کچھ رہنمائی فرمائیں۔
 
تلمیذ

لائبریرین
نظامی صاحب،
جناب ان میں سے دو تین کو انسٹال کرکے دیکھا ہے لیکن کامیابی نہیں ہو ئی۔ ایک مسئلہ تو یہ ہوتا ہے کہ تیارشدہ فائل کی ایکٹینشن prn. آتی ہے۔ جب اس کو pdf. میں تبدیل کرتے ہیں، تو فا ئل کا آئی کان تو پی ڈی ایف والا ہو جاتا ہے لیکن وہ کھلتی نہیں ہے۔ نیز، دو دوسرے ربطوں سے انسٹال کردہ سوفٹ وئر بھی سودمند نہیں ہورہا۔

مسئلہ جوں کا توں ہے۔
 
فرخ منظور

سب سے بہتر حل، نواب ٹیوب ویل
پی ڈی ایف پرائمو
 
Top