arifkarim
معطل
کمپیوٹر بیک اپ کیلئے بہترین سافٹوئیر۔ روائیتی بیک اپ فنکشنز کے علاوہ اسمیں ایک ایسا فیچر بھی ہے جو آپکو کوئی سا بھی سافٹوئیر انسٹال کرنے سے قبل ٹیسٹ کرنے کا موقع دیتا ہے۔ اس فیچر کو Try & Decide کا نام دیا گیا ہے۔ یعنی جب یہ فیچر چل رہا ہوتا ہے تو آپکے کمپیوٹر میں ہونے والی تمام تبدیلیاں دوسرے ہارڈ ڈسک میں ورچول طور پر سیو ہوتی ہیں۔ یوں کسی بھی نئے پروگرام کو عارضی طور پر چیک کرنے کی سہولت حاصل ہو جاتی ہے ۔ پروگرام چیک کرنے کے بعد آپکو اختیار حاصل ہوتا ہے کہ آیا ان تبدیلیوں کو ہمیشہ کیلئے محفوظ کر لیں یا کمپیوٹر دوبارہ اسٹارٹ کر کے ان کو اڑا دیں ۔ اور اس نئے پروگرام کی آمد سے پہلے والی حالت میں کمپیوٹر کو لے جائیں:
یوں کمپیوٹر میں نت نئے سافٹ ویئر ز آجانے سے پیدا ہونے والی خرابیوں سے بچا جا سکتا ہے۔
مزید:
http://www.acronis.com/en-us/personal/pc-backup/
http://data-backup-software-review.toptenreviews.com/

یوں کمپیوٹر میں نت نئے سافٹ ویئر ز آجانے سے پیدا ہونے والی خرابیوں سے بچا جا سکتا ہے۔
مزید:
http://www.acronis.com/en-us/personal/pc-backup/
http://data-backup-software-review.toptenreviews.com/
مدیر کی آخری تدوین: