Aaman's Cookbook

قیصرانی

لائبریرین
واہ، یہ تو بہت مزے کے لگ رہے ہیں۔ ایک سوال۔ کیا یہ گول گول گول گپے خود ہی پھول جائیں‌ گے فرائی ہوتے ہوئے؟ دوسرا میں نے بھی اپنی پوسٹ ایڈٹ کر لی ہے :D
 

امن ایمان

محفلین
جی جی۔۔خود ہی پھول پھول کر گول گپے ہوجائیں گے۔۔۔ویسے ہی جیسے کوئی بڑا ڈانٹ رہا ہو تو منہ پھول کر گول گپہ بن جاتا ہے۔ :(
 
Top