ساتویں سالگرہ 7ویں سالگرہ - اردو محفل - جئے ہو !

اففف ابھی ابھی ایک بات کی سمجھ آئی :rollingonthefloor:
بہت زبردست عندلیب اپیا
تو جلدی سے بتائیں کہ درج ذیل سطروں میں کن کن ہستیوں کا ذکر خیر ہے؟ :)
ہم : خالی یاں پہ بیٹھ کے گپاں مارنے والے ہوتے تو ایسی اچ لیپ ٹاپ نئیں ملتا کسی کو بھی حکومت سے۔
میاں جی : ارے وہ گولڈ میڈیلسٹ بھائی کے طفیل میں بہنوں کو بھی جینیٹیکلی علمی ولمی خصوصیات مل گئی ہوں گی
ہم : تو پھر ان کو کیا بولتے جن کو صرف انگریزی آتی تھی اور آج ہمارے ساتھ رہ رہ کے کتنی صاف اردو بولتیں انوں۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اس کی بھی سمجھ آگئی بھیا :rollingonthefloor:
ہائے اللہ جی کتنی مزے کی زبان ہے ناں ۔۔کب میری عندلیب اپیا سے بات ہو اور میں ان سے یہ زبان سنوں؟:rolleyes:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میاں جی : اور ہم کبھی بولے غیرمرداں کی تعریف پر تم کو کچھ؟ "۔۔۔ وہ پانپ بچارے بیوی بچی سے اتی دور پڑے اردو کے لیے محنت کیے جارئیں۔۔۔ " ؟ اتا ذرے سےہیں اور باتاں کاماں دیکھو تو اتے بڑے بڑے ۔۔ ایسے کہ گویا ادھر سے من موہن سنگھ پوچھ رئیں کہ میاں پاکستان جانا ہے گفتگو کرنے ، کیا بولتے؟ ادھر سے جواب آتا: سر جی! بس ذرا پانچ منٹ، ایک آخری پیپر ہے، بس ذرا فارغ ہوتے اچ آپ کو کال بیک کرتَوں۔ نئی کرا تو پھر سے پانچ منٹ!
عندلیب اپیا اب تو پندرہ منٹ انتظار کرنا ہوگا وزیر اعظم کو۔۔ :rollingonthefloor:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تمام محفلین کو اردو محفل کی ساتویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اس موقع پر ہماری طرف سے ایک مسکراتی تحریر
یہ روایتی حیدرآبادی زبان کا مکالمہ ہے۔ کچھ مزاحیہ ، کچھ مبالغہ ، کچھ زیب داستاں۔ ناراض ہوئے بغیر لائیٹ موڈ میں پڑھئے۔

سب سے چھوٹی لڑکی کی آواز : اردو مےپِل
ب

السلام علیکم ، بہت دلچسپ لکھا عندلیب ، بہت ہی دلچسپ !:happy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وہی من موہن سنگھ والی اپیا

ہی ہی ہی آپ کو ایسے ہنستے دیکھ کر کتنا اچھا لگ رہا ہے ابن سعید بھیا اب تو آپ کی باری بنتی ہے۔ :rollingonthefloor:

عائشہ ، یہ اسمایلی مجھے بہت پسند ہے ، دلچسپ ہے ناں :happy:
عندلیب سس نے لکھا ہی اتنا دلچسپ ہے کہ ہر ہر جملے اور لفظ پہ ہنسی آ رہی ہے
:happy::happy:
:happy:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ ، یہ اسمایلی مجھے بہت پسند ہے ، دلچسپ ہے ناں :happy:
عندلیب سس نے لکھا ہی اتنا دلچسپ ہے کہ ہر ہر جملے اور لفظ پہ ہنسی آ رہی ہے
:happy::happy:
:happy:
مجھے بھی اپیا :)
مجھے ساری سمجھ تو نہیں آئی اپیا دو دفعہ پڑھ لیا آہستہ آہستہ ۔۔لیکن جتنی سمجھ آئی بہت ہی اچھا لگا پڑھ کر اور یہ زبان بھی بہت مزے کی لگی۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
عندلیب آپی
اتناااااااااااااا مزے کو لکھا آپ نے۔۔۔ میں کتنی بار اس کو پڑھ چکی ہوں اور ہر بار پڑھنے پر اتنا ہی مزہ آتا ہے جتنا کہ پہلی بار۔۔۔ سمپلی آوسم۔۔۔۔۔۔ فینٹاسٹک۔۔۔
 

سارہ خان

محفلین
واو ۔۔ اتنی زبردست کھٹی میٹھی ہنستی مسکراتی تحریر ۔۔ :applause::applause:
مجھے پہلے کیوں نظر نہیں آئی ۔۔۔۔۔ بہت خبصورت لکھا ہے عندلیب سسٹر:) بہت ساری داد قبول کیجیے ۔۔ :)
 
Top