30 جملہ سانچے

مہوش علی

لائبریرین
بہت بہت شکریہ کشمیریا جی۔
آپ کی اس محنت کا سب سے زیادہ فائدہ میں اٹھاؤں گی۔ لیکن فی الحال وقت ہی نہیں مل پا رہا کہ جملہ پر کام آگے بڑھا سکوں۔
بہرحال، آپ ایسے ہی مفید چیزیں پیش کرتے رہیں،۔۔۔ جلد یا بدیر ہمیں ان سب چیزوں کی ضرورت پڑے گی (خاص طور پر جملہ 1۔5 کا سٹیبل ورژن میدان میں آتے ہیں)۔ خاص طور پر یہ تبدیل شدہ ڈھانچے بہت اہم ہیں۔
 
Top