2013 کے الیکشن میں نواز شریف کو فوج کی مدد حاصل تھی، عمران خان کا الزام

کیا آپ واقعی سمجھتے ہیں کہ ایمپائر سے مراد فوج تھی؟ اور مارشل لا کے بعد تحریک انصاف غیر جمہوری طریقہ سے اقتدار میں آسکتی تھی؟ پاکستان میں پڑھی لکھی اشرافیہ نون لیگی پروپگنڈہ کا شکار ہے۔ باقیوں کا کیا غم
ہے شاوا شے۔۔۔ آج آپ اس پراپیگنڈے کا توڑ کر ہی دیں تاکہ باقی غموں کی طرف بھی دھیان کیا جا سکے۔
 
شاہد شاہ

محفلین
عباس بھائی نے جو بابا کوڈا والی پوسٹ لگائی تھی، وہ بدتمیزی اور بد تہذیبی کے زمرہ میں آتی ہے۔ ذرا انکا فیس بک پیج چیک کریں۔ انتہائی غکیظ گفتگو ہوتی ہے وہاں
ایسی بات نہیں ہے۔ انصافینز یہاں موجود ہیں اور سلیقے سے بات کرنے والے بھی ہیں۔ صبح عباس بھائی نے کافی اچھی ان پٹ دی ہے۔
 
عباس بھائی نے جو بابا کوڈا والی پوسٹ لگائی تھی، وہ بدتمیزی اور بد تہذیبی کے زمرہ میں آتی ہے۔ ذرا انکا فیس بک پیج چیک کریں۔ انتہائی غکیظ گفتگو ہوتی ہے وہاں
مجھے بابا کوڈا والی پوسٹ نہیں معلوم۔ البتہ انہوں نے کچھ فگرز دینے کی کوشش کی تھی
 
عباس بھائی نے جو بابا کوڈا والی پوسٹ لگائی تھی، وہ بدتمیزی اور بد تہذیبی کے زمرہ میں آتی ہے۔ ذرا انکا فیس بک پیج چیک کریں۔ انتہائی غکیظ گفتگو ہوتی ہے وہاں
بابا کوڈا سڑی ہوئی پوسٹس کی سپر لیٹو ڈگری ٹائپ ہے۔ ویسے انصافینز کا ایف بی پر پسندیدہ صفحہ ہے،اس کی پوسٹس وغیرہ پڑھ کر تھوڑا ریلیکس ہو جاتے ہیں۔ مجھے بھی وہ صفحہ پسند ہے۔
 
جان

محفلین
یہاں اور اضافی تو نہیں ڈال دیا؟ مجھے تو ابھی تک یہاں کوئی انصافین نہیں ٹکرا۔ سارے مخالفین ہی ملے ہیں
مجھ سے شاہ صاحب کا غم دیکھا نہیں جا رہا۔ آئندہ مجھے بھی انصافی لکھا اور پکارا جائے تاکہ شاہ صاحب کی مزید حوصلہ افزائی کی جا سکے۔
 
شاہد شاہ

محفلین
آپکا شمار ان نون لیگیوں میں ہوتا ہے جو دل و جان سے نواز شریف کیساتھ ہیں لیکن دوسروں کا دل رکھنے کیلئے کہہ دیتے ہیں کہ وہ نون لیگ میں نہیں ہیں
جان
مجھ سے شاہ صاحب کا غم دیکھا نہیں جا رہا۔ آئندہ مجھے بھی انصافی لکھا اور پکارا جائے تاکہ شاہ صاحب کی مزید حوصلہ افزائی کی جا سکے۔
 
جان

محفلین
خان صاحب بہت اچھے انسان اور سیاستدان ہیں۔ ان شاءاللہ آنے والے دور میں انہوں نے زرداری جیسے کرپٹ انسان کی بھی دھلائی کر کے پاک و صاف کر دینا ہے۔ رحمت کے فرشتے بن کر آئے ہیں ہمارے اوپر خان صاحب۔ اللہ انہیں جنت میں اعلی مقام سے نوازیں۔ آمین۔
 
شاہد شاہ

محفلین
نواز شریف کرپشن کے گاڈ فادر ہیں البتہ تین بار بطور وزیر اعظم قبول ہیں۔ زرداری کرپشن کے بے تاج بادشاہ ہیں لیکن بطور صدر قبول ہیں۔ عمران خان عظمی سے سرٹیفائیڈ صادق و امین ہیں لیکن انکو وزارت سے روکنے کیلئے ہم ہر ممکن کوشش کریں گے۔ کیونکہ ہم خود کرپٹ و ڈھیٹ پاکستانی ہیں

خان صاحب صرف اپنے آپ کو میدان سیاست کا مکمل فرشتہ کھلاڑی اور باقیوں کو مکمل شیطان سمجھنے سے تھوڑا بہت پرہیز فرمائیں۔ نیز ایمپائیروں کی انگلیوں وغیرہ سے مدد لینے کی بجائے ووٹروں کی اکثریت کے انگوٹھوں کو اپنے سیاسی اعمال و افعال کا گرویدہ کریں اور پھر شوق سے وزارت وغیرہ لیں اسی کہیڑا ٹھاکنے آں۔
 
فرقان احمد

محفلین
نواز شریف کرپشن کے گاڈ فادر ہیں البتہ تین بار بطور وزیر اعظم قبول ہیں۔ زرداری کرپشن کے بے تاج بادشاہ ہیں لیکن بطور صدر قبول ہیں۔ عمران خان عظمی سے سرٹیفائیڈ صادق و امین ہیں لیکن انکو وزارت سے روکنے کیلئے ہم ہر ممکن کوشش کریں گے۔ کیونکہ ہم خود کرپٹ و ڈھیٹ پاکستانی ہیں
اِس لڑی میں اب تک زیادہ بحث تو نہیں ہوئی تاہم اردو محفل کی مختلف لڑیوں میں بحیثیت مجموعی آپ کے زیادہ تر مراسلہ جات ان نکات کے گرد گھومتے ہیں۔

- پچاس اور ستر کی دہائی میں قادیانیوں کے خلاف احتجاج اور حکومتی اقدامات
- پاکستانی قوم کرپٹ، جاہل وغیرہ وغیرہ ہے، اس لیے اسے خوب لتاڑا جانا چاہیے۔
- عمران خان کو روکنے کے لیے زرداری، نواز شریف اور حتیٰ کہ پوری قوم نے اکٹھ کر لیا ہے۔

ہمارے خیال میں اِن موضوعات پر بہت بحث ہو چکی اس لیے انہیں ہر لڑی میں چھیڑنا مناسب نہیں۔ بات کو گھما پھرا کر اپنے پسندیدہ موضوعات کی طرف بار بار سب کی توجہ مبذول کرانا مناسب طرزِ عمل نہیں ہے۔
 
جان

محفلین
نواز شریف کرپشن کے گاڈ فادر ہیں البتہ تین بار بطور وزیر اعظم قبول ہیں۔ زرداری کرپشن کے بے تاج بادشاہ ہیں لیکن بطور صدر قبول ہیں۔ عمران خان عظمی سے سرٹیفائیڈ صادق و امین ہیں لیکن انکو وزارت سے روکنے کیلئے ہم ہر ممکن کوشش کریں گے۔ کیونکہ ہم خود کرپٹ و ڈھیٹ پاکستانی ہیں
شاہ صاحب یہ تو کوئی بات نہ ہوئی جو خان صاحب کو سپورٹ کرے اس کے پچھلے سارے گناہ معاف اور اس کا دامن بالکل صاف ہو جاتا ہے۔ اور جو تنقید کرے وہ کرپٹ اور ڈھیٹ پاکستانی۔ پاکستانی قوم کی رائے کا اگر احترام کرنا نہیں سیکھ سکتے تو خاموش رہیں۔ آپ کو اپنے لیڈر سے محبت کرنے کا پورا حق ہے لیکن اس کی آڑ میں پاکستانی قوم کو برا بھلا کہنا انتہائی نامناسب ہے۔
 
Top