! 2012ء کو قیامت آجائے گی؟!

dxbgraphics

محفلین
جہاں تک میری ناقص معلومات ہے دجال تین دن رہے گا پہلا دین ایک سال کے برابر ہوگا دوسرا دن ایک مہینے اور تیسرا دن ایک ہفتے کے




واللہ اعلم
 

کعنان

محفلین
أَنزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَسَالَتْ أَوْدِيَةٌ بِقَدَرِهَا فَاحْتَمَلَ السَّيْلُ زَبَدًا رَّابِيًا وَمِمَّا يُوقِدُونَ عَلَيْهِ فِي النَّارِ ابْتِغَاءِ حِلْيَةٍ أَوْ مَتَاعٍ زَبَدٌ مِّثْلُهُ كَذَلِكَ يَضْرِبُ اللّهُ الْحَقَّ وَالْبَاطِلَ فَأَمَّا الزَّبَدُ فَيَذْهَبُ جُفَاءً وَأَمَّا مَا يَنفَعُ النَّاسَ فَيَمْكُثُ فِي الْأَرْضِ كَذَلِكَ يَضْرِبُ اللّهُ الْأَمْثَالَ
اس نے آسمان کی جانب سے پانی اتارا
تو وادیاں اپنی (اپنی) گنجائش کے مطابق بہہ نکلیں،
پھر سیلاب کی رَو نے ابھرا ہوا جھاگ اٹھا لیا،
اور جن چیزوں کو آگ میں تپاتے ہیں، زیور یا دوسرا سامان بنانے کے لئے اس پر بھی ویسا ہی جھاگ اٹھتا ہے،
اس طرح ﷲ حق اور باطل کی مثالیں بیان فرماتا ہے،
سو جھاگ تو (پانی والا ہو یا آگ والا سب) بے کار ہو کر رہ جاتا ہے
اور البتہ جو کچھ لوگوں کے لئے نفع بخش ہوتا ہے وہ زمین میں باقی رہتا ہے،
ﷲ اس طرح مثالیں بیان فرماتا ہے

13:17
 
Top