1995 میں مغربی سیاحوں کے اغوا کا منصوبہ بھارتی فوج نے بنایا تھا؟۔

ساجد

محفلین
واشنگٹن(جنگ نیوز) امریکی مصنف ایڈرین لیوی اور کیتھی سکاٹ کلارک نے انکشاف کیا ہے کہ 1995ء میں جنوبی کشمیر میں کوہ پیمائی کے لئے آئے امریکی سمیت چھ مغربی سیاحوں کے اغوا کا منصوبہ بھارتی فوج نے بنایا تھا۔یہ انکشاف ایڈرین لیوی اور کیتھی سکاٹ کلارک نے طویل تحقیق کے بعد لکھی گئی اپنی کتاب ’دی میڈو‘ میں کیا ہے ۔
،،،،،،،،۔انسانی حقوق کے لئے سرگرم کارکن خرم پرویز کہتے ہیں: ’بھارتی حکومت کی ہمیشہ یہ کوشش رہتی ہے کہ کشمیر کی تحریک کو مغرب مخالف قرار دیا جائے، اگر واقعی الفاران کا منصوبہ سرکاری تھا تو یہ بات ثابت ہوجاتی ہے‘۔
ماخذ
 

زبیر مرزا

محفلین
اب انتظار کیجئیے کہ کب ایڈرین لیوی اور کیتھی سکاٹ کلارک کو بھارتی حکومت اورمیڈیا پاکستانی ایجینٹ قراردیتے ہیں
ارون دھتی رائے کی طرح
 
Top