ﻭﺿﺎﺣﺘﯿﮟ

راحیل اصغر

محفلین
ﻭﺿﺎﺣﺘﯿﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ ﺟﺎﺗﯿﮟ۔
ﺍﮐﺜﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺟﺎ ﮐﮯ ﻭﺿﺎﺣﺖ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺑﮭﯽ ﺩﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﻤﯿﮟ ﻋﺰﯾﺰ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔۔

چاہے وہ وضاحت ہماری روح کو زخمی کر دے لیکن ہمیں خود سے زیادہ سامنے والے کی فکر ہوتی اس کا احساس ہوتا لیکن افسوس کوئی سمجھتا نہیں ہمارے احساسات پہ اس ٹائم کاری ضرب لگتی جب وہ سامنے والا ہنسنے لگتا مطلب کہ سب مذاق تھا چاہے اس مذاق میں دوسرے کی روح کا خون ہو جائے ، میں جب بھی اپنے مزاج کے خلاف جاتا ، میری روح کچھ دن کے لیے ضرور مجھ سے ناراض ہو جاتی اور روح کی نارضگی بڑی قیامت ڈھاتی ہے۔۔۔!!
 

جاسمن

لائبریرین
راحیل!
کیا یہ سب آپ کی تحاریر ہیں؟
ایسا ہے تو مجھے اجازت دیں کہ انھیں نثر والے زمرہ میں منتقل کر دیا جائے۔
 
Top