”ذاتی تجربات“ کا فورم ہونا چاہیے

عباس رضا

محفلین
ابن سعید محمد تابش صدیقی
اردو محفل اور محفلین کے تحت ”ذاتی تجربات“ کا ایک فورم ہونا چاہیے! جہاں یار لوگ اپنے تجربات شیئر کریں اور دوسرے لوگ عبرت پکڑیں:):):)
دیگر زمروں کے تحت ذاتی تجربات بیان ضرور کئے جاسکتے ہیں لیکن ذاتی تجربات اپنا ایک علیحدہ مقام رکھتے ہیں ان کے لئے علیحدہ فورم ہونا چاہیے۔
:dont-know::dont-know::dont-know:
 
آخری تدوین:

گلزار خان

محفلین
آپ اس حوالے سے تھریڈ بنالو اور اس میں اپنی ذاتی تجربات شئیر کریں جب آپ اپنے تجربات شئیر کریں گئے تو دوسرے کئی ایک محفلین بھی اسی حوالے اپنے مشاہدات شئیر کریں گے آپ شروعات تو کریں
 
احمد محمد

محفلین
ابن سعید محمد تابش صدیقی
اردو محفل اور محفلین کے تحت ”ذاتی تجربات“ کا ایک فورم ہونا چاہیے! جہاں یار لوگ اپنے تجربات شیئر کریں اور دوسرے لوگ عبرت پکڑیں:):):)
دیگر زمروں کے تحت ذاتی تجربات بیان ضرور کئے جاسکتے ہیں لیکن ذاتی تجربات اپنا ایک علیحدہ مقام رکھتے ہیں ان کے لئے علیحدہ فورم ہونا چاہیے۔
:dont-know::dont-know::dont-know:

لڑی کو مقفل کر کے کام نہیں چل سکتا؟
 
Top