مانو اینیمیشن سٹوڈیوز کی جانب سے ہاتھ کی ڈرائنگ پر مبنی پاکستان کی پہلی anime فلم: ’شیشہ گر‘۔
سعادت تکنیکی معاون اکتوبر 26، 2016 #1 مانو اینیمیشن سٹوڈیوز کی جانب سے ہاتھ کی ڈرائنگ پر مبنی پاکستان کی پہلی anime فلم: ’شیشہ گر‘۔
سعادت تکنیکی معاون فروری 23، 2018 #4 ’شیشہ گر‘ کی ایک جھلک، اور مانو سٹوڈیوز کے بارے میں ایک چھوٹی سی ڈاکیومینٹری:
ش شاہد شاہ محفلین فروری 23، 2018 #6 سعادت نے کہا: ’شیشہ گر‘ کی ایک جھلک، اور مانو سٹوڈیوز کے بارے میں ایک چھوٹی سی ڈاکیومینٹری: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اینی میشن کی کوالٹی بالکل اسٹیٹ آف دی آرٹ ہے۔ ماشاءاللہ
سعادت نے کہا: ’شیشہ گر‘ کی ایک جھلک، اور مانو سٹوڈیوز کے بارے میں ایک چھوٹی سی ڈاکیومینٹری: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اینی میشن کی کوالٹی بالکل اسٹیٹ آف دی آرٹ ہے۔ ماشاءاللہ
شہزاد وحید محفلین جون 26، 2022 #8 یہ پچھلے کئی سالوں سے بن رہی ہے اور بن رہی ہے۔ شاید رسورسز کی کمی وجہ ہو۔