۷۰۰۰ کلومیٹر طویل درختوں کی دیوار

الف نظامی

لائبریرین
کیابات ہے، اللہ کرے پاکستان میں بھی ایسا ہی سبز ہو جائے
گزشتہ تین سال سے شجر کاری مہم کافی زور و شور سے چلائی جا رہی ہے۔ اس میں مزید اضافہ کے لیے عوام میں شجر کاری اور درختوں کی حفاظت کا شعور اجاگر کرنا نہایت ضروری ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top