ی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں درخواست: اکبر بابر کو فارن فنڈنگ سکروٹنی سے نکالیں

جاسم محمد

محفلین
آپ کے تاحیات قائد نواز شریف نے ایک کرپشن کیس میں سزا کے بعد دیگر دو کرپشن کیسز اپنے من پسند جج ارشد ملک مرحوم کی عدالت میں لگائے تھے۔ کیونکہ انکی خفیہ ویڈیو شریف مافیا کے پاس پہلے سے موجود تھی۔
SC to hear NAB plea against transfer of Sharifs’ cases - Pakistan - DAWN.COM

یہی کام جب تحریک انصاف کرے تو غلط ہے :)
 
Top