یہ ڈیزائن کرنے۔۔۔ کیا طریقہ ہے۔۔۔؟

squarened

معطل
یہ الفاظ اور بیک گراؤنڈ کلر کی ملاوٹ کیسے ہوتی ہے؟
سوال کچھ سمجھ نہیں آیا ، یہاں الفاظ اور بیک گراؤنڈ کلر میں کسی قسم کی مکسنگ تو نہیں ہے

اس میں جو کلر حرف کے اندر ہیں اس کا طریقہ کیا ہے۔۔۔؟
اس کا طریقہ بہت آسان ہے کورل ڈرا میں،السٹریٹر استعمال نہیں کیا
جی یہ کام السٹرٹر یا کورل کا ہے لیکن کیسے کیا گیا ہے یہ جاننا ہے
آپ کورل ڈرا جانتے ہیں تو سمارٹ فل ٹول کا استعمال بھی جانتے ہوں گے؟وہ ایسے ہی کاموں کی لیے تو استعمال ہوتا ہے ۔ آسانی کے لیے آپ کا نام کیلک میں لکھ کر کورل میں کھولا ہے ،حروف کی سیٹنگ ایسے کی ہے کہ الگ الگ سمارٹ فل استعمال ہو سکے ،پھر نام کے گرد ریکٹینگل ٹول اس طرح استعمال کریں کہ اس کی سائیڈز ہر طرف سے نام کو ٹچ یا اوور لیپ کریں ،پھر سمارٹ فل ٹول لیں، اپنی مرضی کا رنگ سلیکٹ کریں اور فل کر دیں
1mkm.png

یہ جو لکھا گیا ہے وہ کیلک سافٹ ویئر کی مدد سے لکھا گیا ہے
جی نہیں
لفظوں پہ ایفیکٹس فوٹو شاپ سے دیئے گئے ہیں
جی نہیں
 
سوال کچھ سمجھ نہیں آیا ، یہاں الفاظ اور بیک گراؤنڈ کلر میں کسی قسم کی مکسنگ تو نہیں ہے

اس کا طریقہ بہت آسان ہے کورل ڈرا میں،السٹریٹر استعمال نہیں کیا

آپ کورل ڈرا جانتے ہیں تو سمارٹ فل ٹول کا استعمال بھی جانتے ہوں گے؟وہ ایسے ہی کاموں کی لیے تو استعمال ہوتا ہے ۔ آسانی کے لیے آپ کا نام کیلک میں لکھ کر کورل میں کھولا ہے ،حروف کی سیٹنگ ایسے کی ہے کہ الگ الگ سمارٹ فل استعمال ہو سکے ،پھر نام کے گرد ریکٹینگل ٹول اس طرح استعمال کریں کہ اس کی سائیڈز ہر طرف سے نام کو ٹچ یا اوور لیپ کریں ،پھر سمارٹ فل ٹول لیں، اپنی مرضی کا رنگ سلیکٹ کریں اور فل کر دیں
1mkm.png

جی نہیں

جی نہیں
دیکھیں آپ کورل ڈرا استعمال کرتے ہیں تو یہ کام آپ کورل ڈرا کی مدد سے آسانی سے 5 منٹ میں کر سکتے ہیں ۔۔ میں فوٹو شاپ کرتا ہوں تو میرے لیے چند منٹ کا کام ہے ۔۔ بات اپنی اپنی صلاحیت کی ہے ۔۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ٹیکسٹ ڈیزائننگ اور امیج ایڈیٹنگ میں پوری دنیا میں ایڈوب کا استعمال سب سے زیادہ ہے ۔۔ اس حقیقت کو آپ جُھٹلا نہیں سکتے ۔۔ اس وقت دنیا میں 8 ملین سے زیادہ یوزر ہیں جو فوٹوشاپ استعمال کر رہے ہیں ۔۔
ایک لفظ لکھنے کے لیے پارکر کے پین کا استعمال ہو ، بال پوا ئنٹ کا یا پھر کسی اور چیز کا تو اس پہ بحث فضول ہو گی کہ یہ لفظ پارکے کے پین سے لکھا گیا ہے یا کسی اور پین سے کیونکہ وہی لفظ کسی بھی پین سے لکھا جا سکتا ہے اور بال پوائنٹ سے بھی ۔۔
امید ہے آپ اتفاق کریں گے ۔۔
 
میں کورل ڈرا سے زیادہ فوٹو شاپ استعمال کر چکی ہوں اور ضرورت پڑنے پر کرتی ہوں(آپ نے اردو شناس کا حوالہ دیا ہے،جو ڈومین ایکسپائر ہونے کی وجہ سے بند ہے،وہاں میرے سارے ڈیزائن فوٹو شاپ میں ہی ہیں)۔ کورل میں یہ کام ٥ منٹ کا نہیں ، ١ منٹ سے بھی کم کا ہے ،اور فوٹو شاپ میں بہت ہی لمبا ہے اور میجک وانڈ ٹول سے اتنا صاف ریزلٹ ملنا مشکل ہے دوسرے فوٹو شاپ ویکٹر گرافکس پروگرام نہیں ہے
سوال ٹیکسٹ ڈیزائننگ کا نہیں ،مخصوص حصّوں میں علیحدہ رنگ بھرنے کے بارے میں تھا اور میرا جواب بھی اسی بارے میں ہے تو میں نے کسی حقیقت کو جھٹلایا ہی نہیں ہے
ویکٹر گرافکس کے لیے السٹریٹر کے بعد کورل ڈرا کا نمبر ہی ہے ،فوٹو شاپ کے فوائد دوسرے ہیں
 
squarened

معطل
مجھے تو رنگ بھرنے میں کبھی 10 سیکنڈ سے زیادہ نہیں لگے ۔۔ :D

بنے بنائے ڈیزائن میں میجک وانڈ ٹول سے ظاہر ہے فورا سلیکشن اور کلر فل کرنا چند کلکس ہی ہیں ،بات نئے سرے سے بنانے کی تھی
اور اس میں کتنی صفائی ہے اس کا مشاہدہ بھی آپ کر سکتے ہیں ۔اس کام کو اگر آپ کے طریقے سے بھی کرنا ہو تو ١٠ سیکنڈ سے زیادہ وقت لگانا چاہیے تاکہ ٹولیرینس وغیرہ کی سیٹنگ کر کے صفائی سے کام ہو سکے
 
۔اس کام کو اگر آپ کے طریقے سے بھی کرنا ہو تو ١٠ سیکنڈ سے زیادہ وقت لگانا چاہیے تاکہ ٹولیرینس وغیرہ کی سیٹنگ کر کے صفائی سے کام ہو سکے
نہیں لگتا زیادہ وقت ۔۔ صرف اتنا کرنا ہے کہ پینٹ بکٹ ٹول کی ایک کی بجائے 3،4 دفعہ کلک کردیں تو صفائی آجائے گی ۔۔ اور اس کی سیلیکشن میجک وانڈ ٹول سے کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟؟ میجک ایریزر ٹول کس مرض کی دوا ہے ۔۔
میں یہ تو نہیں کہتا کہ مجھے بہت ڈیزائننگ آتی ہے لیکن یہ کام واقعی بہت آسان ہے ۔۔ کم از کم میرے لیے :p
 
squarened

معطل
نہیں لگتا زیادہ وقت ۔۔ صرف اتنا کرنا ہے کہ پینٹ بکٹ ٹول کی ایک کی بجائے 3،4 دفعہ کلک کردیں تو صفائی آجائے گی ۔۔ اور اس کی سیلیکشن میجک وانڈ ٹول سے کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟؟ میجک ایریزر ٹول کس مرض کی دوا ہے ۔۔
اپنا اپنا طریقہ ہے،فوٹو شاپ میں ایک ہی کام کئی طریقوں سے ہو سکتا ہے۔ اردو شناس کی ہوسٹنگ ایکسپائر ہو گئی ہے،ورنہ وہاں میرے ٹیٹوریلز میں صرف سلیکشن کے لیے ہی ٤-٥ الگ طریقے استعمال ہوئے ہیں
یادش بخیر ،میرا فوٹو شاپ میں تقریبا ایسا ہی ٢ سال پرانا کام
سورۂ ابراہیم :٧

پھر بھی میرا کہنا ہے کہ یہ کام کورل ڈرا کا ہے

میں یہ تو نہیں کہتا کہ مجھے بہت ڈیزائننگ آتی ہے لیکن یہ کام واقعی بہت آسان ہے ۔۔ کم از کم میرے لیے

چلیں ڈاکٹر صاحب پھر آپ یہی کام فوٹو شاپ میں ١٠ سیکنڈ میں کرنا ہمیں بھی سکھا دیں، مربع یا مستطیل کو چھوڑیں ،وہ پھر بھی آسان ہے، مگر یہاں شاہد بھائی کا سوال دائرہ کے بارے میں بھی ہے

Untitled1_zpsqn16gwjp.gif
 
اپنا اپنا طریقہ ہے،فوٹو شاپ میں ایک ہی کام کئی طریقوں سے ہو سکتا ہے۔ اردو شناس کی ہوسٹنگ ایکسپائر ہو گئی ہے،ورنہ وہاں میرے ٹیٹوریلز میں صرف سلیکشن کے لیے ہی ٤-٥ الگ طریقے استعمال ہوئے ہیں
یادش بخیر ،میرا فوٹو شاپ میں تقریبا ایسا ہی ٢ سال پرانا کام
سورۂ ابراہیم :٧

پھر بھی میرا کہنا ہے کہ یہ کام کورل ڈرا کا ہے

چلیں ڈاکٹر صاحب پھر آپ یہی کام فوٹو شاپ میں ١٠ سیکنڈ میں کرنا ہمیں بھی سکھا دیں، مربع یا مستطیل کو چھوڑیں ،وہ پھر بھی آسان ہے، مگر یہاں شاہد بھائی کا سوال دائرہ کے بارے میں بھی ہے

Untitled1_zpsqn16gwjp.gif
بحث برائے بحث کا کوئی فائدہ نہیں ۔۔ جب یہ کام دونوں طریقوں سے ممکن ہے تو کسی ایک طریقے پہ بحث فضول ہے ۔۔ اپنی اپنی ایکسپرٹیز ہیں ۔۔۔ بحث کو یہیں ختم کرتے ہیں ۔۔ اور بھی کام ہیں دنیا میں ۔۔
۔۔
بحث کے سوا :p
آپ کورل سے کرتی رہیں اورمیں فوٹو شاپ سے کرتا رہوں گا ۔۔ خدا حافظ :)
 
اگر کوئی سوال کرے کہ فلا آدمی لاہور سے اسلام آباد کیسے گیا تو ہماری بحث تقریباََ یہ ہے کہ آپ کہیں وہ موٹر وے سے گیا اور میں کہوں کہ نہیں جی ٹی روڈ سے ۔۔۔
اب اصل بات تو وہی بندہ بتا سکتا ہے کہ اس نے موٹروے استعمال کی یا جی ٹی روڈ ۔۔

بالکل اسی طرح جس نے بھی وہ سمپل ڈیزائن کیے ہیں صرف وہی بتا سکتا ہے کہ اس نے کس سے مدد لی ہے ۔۔ ہوسکتا ہے اس نے نہ کورل استعمال کیا ہو اور نہ ایڈوب ۔۔ کوئی اور ہی بلا ہو ۔۔۔ تو بحث یہاں ختم شد :)
 
جی جناب یہ کام کورل کا ہی ہے
اور الحمد للہ طریقہ اپر جو بتایا وہی مجھےپوسٹ کرنے چند بعد کوشش کرنے پر طریقہ سمجھ آگیا تها وقت نہیں ملا یہاں کمینٹ کرنے کی

خیر فوٹوشاپ سے یہ کام ہو جاتا ہے معلوم ہے مجھے لیکن کورل سے جاننا تھا
 
Top