یہ فونٹ بنا یا نہیں

اشتیاق علی

لائبریرین
تمام اہلیان اردو محفل اور احباب کو میرا پیار بھرا سلا م
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک فونٹ جو میں نے نیٹ پر سرچ کرتے ہوئے دیکھا ۔ اور سوچا کہ اس کو اردو میں بھی بناؤں پھر اس کے بارے میں میرا خیال تھا کہ شاید یہ فونٹ پہلے بن چکا ہے۔ اگر بن چکا ہے تو اس کا لنک فراہم کر دیجئے اور اگر نہیں بنا تو بتائیے اس فونٹ کو اردو میں بھی بنا دیں۔
kalma.jpg

آپ کی دعاؤں کا طلب گار ۔
 
ابوشامل

محفلین

اشتیاق بھائی تھوڑی تیاری پکڑیے، میں آپ کو ایک دو روز میں ایک پلندہ پکڑانے والا ہوں، اس لیے ادھر ادھر کے منصوبوں میں ہاتھ نہ ڈالیے :)
 
اشتیاق علی

لائبریرین
جی بہت شکریہ بھائی جان۔
میں تو خود نئے نئے کاموں کی تلاش میں ہوتا ہوں۔ اور جو کام آپ مجھے سونپیں گے انشا اللہ عزوجل پوری محنت اور لگن کے ساتھ وہ کام کروں گا۔
ویسے آپ نے اس فونٹ کے بارے میں تو کچھ بتایا ہی نہیں۔ میں اس لیے یہ پوچھ رہا ہوں کہ یہ فونٹ آدھے سے زیادہ تقریبا پورے کے قریب ہے ۔ بنا چکا ہوں۔ کچھ دو حرفی لگیچرز کا بھی استعمال کیا ہے۔ اگر کوئی بتا دے تو باقی کام رہنے دیتا ہوں۔
بھائی جان مجھے آپ کے کام کا انتظار رہے گا ۔
 
اشتیاق بھائی مجھے کچھ اردو کے خوبصورت فونٹ اور عربی اور کی بورڈ چاہئے، اگر آپ کے پاس ہو یا کوئی لنک ہوتو عنایت کیجئے​
 
Top