یہ سماں پیارا پیارا ، یہ ہوائیں ٹھنڈی ٹھنڈی ( افشاں احمد )

ظفری

لائبریرین
جوانی بھی کیا چیز ہے ۔ملاحظہ فرمائیں ۔
ایک ہی گلوکارہ ، دو مختلف ادوار ۔۔۔۔۔۔ ہائے ۔

یادِ ماضی ۔۔۔

کچھ سال پہلے
اب یہ کوئی نہ پوچھے کہ ہم اپنی داستانِ عشق میں " آپا " کس کو کہتے تھے ۔ ;)


 

سید ذیشان

محفلین
یادِ ماضی عذاب ہے، یا رب!
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا

اور دوسرا گانا:

چلو اچھا ہوا تم بھول گئے ;)

لیکن قرائن سے یہی نشاندہی ہوتی ہے کہ ابھی نہیں بھولے :LOL:
 

ظفری

لائبریرین
یادِ ماضی عذاب ہے، یا رب!
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا

اور دوسرا گانا:

چلو اچھا ہوا تم بھول گئے ;)

لیکن قرائن سے یہی نشاندہی ہوتی ہے کہ ابھی نہیں بھولے :LOL:
بس آج بات اتنی ہوئی ناں کہ بیٹھے بٹھائے کیوں آج یاد آگئے ۔۔۔۔;)
 
Top