یہ سرکس کا کھیل کب ختم ہو گا
خالد محمود چوہدری محفلین دسمبر 27، 2014 #2 سوال: یہ سرکس کا کھیل کب ختم ہو گا۔ جواب: پتہ نہیں امید پر دنیا قائم ہے دعا کریں کہ جلد ختم ہوجائے۔ جب یہ حکومت ختم ہوگی۔ جب عمران خان کی حکومت آئے گی۔ جب امریکہ چاہے گا۔ جب ظالمان طالبان نہ رہیں گے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جتنے منہہ اتنی باتیں
سوال: یہ سرکس کا کھیل کب ختم ہو گا۔ جواب: پتہ نہیں امید پر دنیا قائم ہے دعا کریں کہ جلد ختم ہوجائے۔ جب یہ حکومت ختم ہوگی۔ جب عمران خان کی حکومت آئے گی۔ جب امریکہ چاہے گا۔ جب ظالمان طالبان نہ رہیں گے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جتنے منہہ اتنی باتیں
arifkarim معطل دسمبر 27، 2014 #3 زرقا مفتی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب تک سرکس کا شیر یعنی نواز شریف اس سرکس میں موجود کرتب دکھاتا رہے گا
زرقا مفتی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب تک سرکس کا شیر یعنی نواز شریف اس سرکس میں موجود کرتب دکھاتا رہے گا