یہ زندگی کے میلے

F@rzana

محفلین

شکریہ بے بی ہاتھی، یہ گیت میرے ابوجان اکثر گنگنایا کرتے تھے اس لیئے میری یادوں میں ہے،
بقیہ گیتوں کا تو پتہ نہیں کافی زیادہ ہی 'اولڈی گولڈی' ہیں:) لیکن یہ گیت مجھے میرے ابو کی یاد دلاتا ہے۔:(
 
قیصرانی

لائبریرین

ہممم۔۔۔ پوسٹ کرنے کی یہی وجہ تھی کہ میرے ابو کو بھی یہ بہت پسند تھا :(
 
Top