یہ حوصلہ تجھے مہتاب_جاں ہوا کیسے

ریختہ

معطل
It was inspiring how you killed Mehtab _
Deducted from the shadows to tell ourselves how

So look it's empty heart _ menai
Market blood _ _ _ began pouring into the city, how will

I wish that the news not the weather
Murray lips at how it is like to taste

_ Divine wailing cries at the pulpit today.
How did you see it beside the Murray

American relations in the throat
There is a way to see how guilt

I was in prison pnahun see the trajectory
How my heart was in the horoscope of murder

From the blazing flame of the lamps that
I laughed to see how many days
 

ریختہ

معطل
یہ حوصلہ تجھے مہتاب_جاں ہوا کیسے
کہ خود کو سائے سے منہا کیا بتا کیسے

نظر تو کیا کہ یہ مینائے_دل بھی خالی ہے
لگے_گا شہر میں بازار_خوں_بہا کیسے

مجھے خبر ہے کہ موسم نہیں یہ خواہش کا
مرے لبوں پہ یہ ٹھہرا ہے ذائقہ کیسے

خدائی نوحہ_کناں تھی کہ آج منبر پہ
یہ تجھ کو آیا نظر کیا مرے سوا کیسے

تعلقات کے تعویذ بھی گلے میں نہیں
ملال دیکھنے آیا ہے راستہ کیسے

قفس میں میری پناہوں کو دیکھ حیراں تھا
کہ میرے دل میں تھا مقتل کا زائچہ کیسے

ہوا سے جیسے چراغوں کی لو بھڑکتی ہے
بہت دنوں میں تجھے دیکھ کے ہنسا کیسے
 

محمد وارث

لائبریرین
محترم آپ مسلسل ٹیوتوڑیل فورم میں شاعری پوسٹ کر رہے ہیں، براہِ کرم آپ شاعری اس فورم میں پوسٹ کریں یعنی پسندیدہ کلام، جہاں یہ مراسلہ اب ہے۔
 
Top