یو ٹیوب کی ویڈیو کو فورم میں لگانے کا طریقہ؟

arifkarim

معطل
یہ خوشی بس “نام“ کی ہی خوشی ہے نا! :)
مبارک ہو عبداللہ آپ نے بھی یوٹیوب کی ویڈیوز یہاں لگانے کا کامیاب تجربہ کر لیا!
 

خوشی

محفلین
کیوں عارف جی ایسا کیا کر دیا میں نے:noxxx: میں نے تو عبداللہ کی خوشی خوشی مدد کی تھی ، آپ کو تو کہنا چاھیے تھا خوشی بالکل اپنی نام جیسی ھے:)


ابھی آپ کی تعریف کرتی ہوں تعریف کے دھاگے میں ، اس دن ہی ادھوری چھوڑ دی تھی:laughing:
 
Top