یوٹیوب نے ویڈیوز کو ملنے والی ناپسندیدگی چھپانے کا "اصولی" فیصلہ کر لیا

محمداحمد

لائبریرین
یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ اب سے ویڈیوز پر ناپسندیدگی کو ظاہر نہیں کرے گا۔

یہ فیصلہ ان نئے صارفین کے لیے کیا گیا ہے کہ جن کی ویڈیوز کسی ضد یا حسد کے نتیجے میں ناپسندیدگی کا تناسب بڑھا لیتی تھی۔

حوالہ
 
محمد عبدالرؤوف

کیا یہ ناظرین کے ساتھ دھوکا بازی نہیں؟
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یہ کسوٹی والی لڑی تو نہیں ہے ناں؟؟؟
یہ زمرہ ہے "انفارمیشن ٹیکنالوجی" کا لیکن میں نے اسے انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کا زمرہ بنا دیا۔ اب انفارمیشن دیں کہ اسی "معصوم" کے خلاف باتیں کر رہے تھے نا آپ؟
 
سید عمران

محفلین
یہ زمرہ ہے "انفارمیشن ٹیکنالوجی" کا لیکن میں نے اسے انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کا زمرہ بنا دیا۔ اب انفارمیشن دیں کہ اسی "معصوم" کے خلاف باتیں کر رہے تھے نا آپ؟
ہر کام ہم سے کرواتے ہیں۔۔۔
کچھ اپنی ذاتی ذہانت سے بھی کام لیں!!!
 
سید عمران

محفلین
میں تو کام لے چکا اپنی بے پناہ ذہانت سے۔
پہچان پر ہے ناز تو پہچان جائیے!!!
اس کے چہرے سے آوارگی اور بدمعاشی پڑی برستی ہے۔ گالوں میں گڑھے پڑے ہوئے ۔ آنکھوں میں حلقے ۔ہونق چہرہ ، ٹھوڑی پر چھدری ڈاڑھی۔دیدوں کے برے طور ۔جھب تختی ۔بد اطواری کی علامات نمایاں ہیں ۔
ورنہ ہم بتادیتے ہیں کہ یہ فریزر بدمعاش ہے!!!
 
آپ کیوں توبہ کررہے ہیں؟؟؟
توبہ تو فریزر کو کرنی چاہئے!!!
کیا پتہ توبہ توبہ کرتے ہی مقتول ہوا ہو۔ باقی حرکتیں تو ایسی تھیں نہیں ۔خسیس کی ۔ اور اس مردوے کا قتل برائے کاروائی گاٹے فٹ کر دیا گیا ایک بے گناہ نواب صاحب کے
 
Top