جانے کب هوں گے کم اس دنیا کے غم
جاسمن لائبریرین فروری 5، 2015 #2 جاسمن نے کہا: جانے کب هوں گے کم اس دنیا کے غم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الله سے دعا هے که کشمیر کو آزادی کی دولت نصیب هو. آمین!
جاسمن نے کہا: جانے کب هوں گے کم اس دنیا کے غم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الله سے دعا هے که کشمیر کو آزادی کی دولت نصیب هو. آمین!
جاسمن لائبریرین فروری 5، 2015 #3 آئیے هم اپنی دعاؤں میں اپنے کشمیری بهن بھائیوں کو همیشه شامل رکھیں. الله ان کو آزادی، آسانیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے. آمین!
آئیے هم اپنی دعاؤں میں اپنے کشمیری بهن بھائیوں کو همیشه شامل رکھیں. الله ان کو آزادی، آسانیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے. آمین!
ch farhan hussain محفلین فروری 10، 2015 #4 کشمیر آج بھی سوال کر رہے برٹش گورنمنٹ سے اقوام متخدہ سے کیا سو سالہ غلامی کم تھی جو آج بھی وہی ظلم