مبارکباد یوم پیدائش قائد اعظم محمد علی جناح مبارکباد

20170514_191706_HDR_mh1514199879856.jpg
 

الف نظامی

لائبریرین
قائد اعظم نے فرمایا:-
"اپنا فرض ادا کیجیے اور اللہ پر بھروسہ رکھیے۔ اس دنیا میں کوئی طاقت موجود نہیں جو پاکستان کو مٹا سکے ، یہ قائم رہنے کے لیے بنا ہے۔"
(30 اکتوبر 1947 ، پنجاب یونیورسٹی سٹیڈیم لاہور میں جلسہ عام سے خطاب)
 
Top