یاسر عمران مرزا
معطل
خوبصورت اور عمدہ
بہت بہت شکریہ اس معلوماتی رپورٹ کے لیے، میں اسے فقط تحریر نہیں کہوں گا بلکہ ایک مکمل رپورٹ کہوں گا،
بہت بہت شکریہ اس معلوماتی رپورٹ کے لیے، میں اسے فقط تحریر نہیں کہوں گا بلکہ ایک مکمل رپورٹ کہوں گا،
چلیں جی بہت بہت شکریہ پسندیدگی کا اب کوئی ان نیوز والوں سے کہہ کر مجھے دفاعی تجزیہ نگار ہی بنوا دے کم از کم اس پردیس سے جان چھوٹ جائے گی۔![]()
اگر آپ کو دفاعی تجزیہ نگار بنا دیا گیا تو ایٹمی جنگ اگلے ہی دن چھڑ جائے گی!