یا اللہ خیر!

شاہد شاہ

محفلین
مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے بھی سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا

ویب ڈیسک
APRIL 09, 2018

476027_6945667_akhbar.jpg

لاہور ( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے بھی باقاعدہ طورپر سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور آج کل وہ جاتی امرا میں ن لیگی کارکنوں سے ملاقاتیں بھی کررہے ہیں جبکہ ن لیگی کارکنوں نے جنید صفدر کی بڑی بڑی تصاویر اورفلیکسز جاتی امرا کے باہر لگا دی ہیں ،ن لیگی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف جنید صفدر کی سیاسی تربیت کررہے ہیں اور جنید صفدر کو اپنے ہمراہ مختلف جلسوں میں ساتھ لیکر جاتے ہیں۔
Todays Print
 

شاہد شاہ

محفلین
پاکستانی سیاست کا مستقبل تبدیلی (نوجوانوں) کے ہاتھوں میں تیزی سے منتقل ہو رہا ہے۔ اللہ خیر کرے
 
Top