یار دے ویا اتے

ناعمہ عزیز

لائبریرین
پتا نہیں میں یہ کیوں پوسٹ کر رہی ہوں۔
دو دن پہلے ہمارے محلے میں ایک شادی تھی تو رات کت 12 بجے یہ گانا اتنی اونچی آواز میں لگا تھا کہ میں جو گہری نیند میں سوئی تھی اٹھ کے بیٹھ گئی۔
پہلے تو مجھے بہت غصے آیا پھر میں نے اپنے غصے کو گانا سن کے کم کر لیا:) ہاہاہا
اور اس سے پہلے ماموں کی شادی پہ سنا تھا:)

 
Top