یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

یاز

محفلین
اصل یادِ ماضی تو یہ رہی
311623_275656115793195_979736_n.jpg


317435_275656145793192_5860943_n.jpg


297835_275656155793191_1147544_n.jpg


309959_275657052459768_1375745_n.jpg


301408_275657092459764_8253245_n.jpg


 
تقریباً اس ماڈل کا ٹیپ ریڈیو ہمارے پاس میری پیدائش سے پہلے کا موجود تھا. جس کو 2002 ء میں خیر آباد کہنا پڑا. 90 کی دہائی میں اسی کی بدولت بی بی سی، وائس آف امریکہ، وائس آف جرمنی وغیرہ کی تمام فریکوئنسیز ازبر تھیں.
images
 

یوسف سلطان

محفلین
لالہ موسیٰ ریلوے اسٹیشن سے آپ کی کونسی بری یاد جڑی ہے؟؟ یوسف سلطان بھائی :)
یاد تو کوئی بھی نہیں جوڑی بہنا ،کیونکہ کہ آج تک کھبی لالا موسی اسٹیشن کیطرف جانا نہیں ہوا۔ :)
92 میں ہمارا پہلا فون تقریباً ایسا تھا.
il_570xN.679590162_26br.jpg
یہ تایا ابو کے گھر ہوتا تھا اوراس سے نمبر ڈائل کرنے کا بڑا مزہ آتا تھا :heehee:
 

arifkarim

معطل
وہ کسی بھی فون سے تباہ ہو سکتے تھے۔ :p
ہمارے محلے میں 90 کی دہائی تک کافی فون آچکے تھے اور لوکل کال کی فیس بھی بہت کم تھی۔ بس پھر کیا تھا ہر گھر میں مس کالوں کے انبار لگ گئے۔ پھر جب پی ٹی سی ایل والے انکوائری کرتے تو محلے کا کوئی نکل آتا۔ باقی جو ہوتا وہ تاریخ کا حصہ ہے۔
 

arifkarim

معطل
پاکستانی انسٹیٹیوٹ آف نیوکلیئر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا جوہری ری ایکٹر ، اسلام آباد 1965
13100949_1042053972541722_5489184978962292651_n.jpg
 
Top