ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

خوشی

محفلین
چلیں یونہی سہی مگر میں نے خربوزہ خربوزے کو دیکھ کے رنگ پکڑتا ھے اس ضمن میں کہا تھا
 
جی بٹیا یہ بات تو ہے۔ اور یہی امید کرتا ہوں کہ آپ مجھے دیکھ کر مسکرانا شروع کر دیں گی۔ ویسے میری شکل ہے بھی اتنی مضحکہ خیز کہ کسی کو زیادہ عرصہ سے ہنسی نہ آئی ہو تو دکھائی جا سکتی ہے۔
 

خوشی

محفلین
اتنا آسان نہیں میرے لئے گو کوشش بہت کرتی ہوں کچھ دن تو ایسی سائیٹ پہ بھی گئی جہاں جانا مدت سے چھوڑ رکھا تھا مگر سوائے سر درد کے وہاں بھی کچھ فائدہ نہیں ہوا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top