ہے جذبۂ جنون توہمت نہ ہار

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

میری انتہائے نگارش یہی ہے کہ تیرے نام سے ابتداکررہاہوں۔
ہے جذبہ جنون توہمت نہ ہار
کرے جوجستجووہ چھوئے آسمان
ہمت اپنی ہوگی پہچان کبھی نہ بھولو
سب کی نظروں میں پاکستان کبھی نہ بھولو
پاکستان ہے ہمارا پاکستان ہے تمہارا

بھائی منصور(قیصرانی) میں نے آپکی ارسال کردہ تحفہ کواللہ تعالی کے کرم اورآپ سب دوستوں کی دعاؤں سےمکمل کردیاہے اورواپس آپکوبھیج دیاہے امیدہے آپ کومل گئی ہوگی۔(انشاء اللہ)
اوردوسرے تحائف کاانتظاررہے گا۔
والسلام
جاویداقبال
 
منصور جلدی سے اپنے تحفے بھیج دو ، پھر میں نے بھی چند تحائف کا تبادلہ کرنا ہے :)

ویسے جاوید بھائی آپ کا مطلع کرنے کا انداز خوب ہوتا ہے
 
Top