تعارف ہے آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی

حماد علی

محفلین
اللہ توبہ !!
محترمہ ہم ایک انتہائ شریف النفس انسان ہیں:p
اس لیے ہماری سادہ طبیعت یہ جاننے سے قاصر ہے کہ آپ کی آمد اور کہاں کہاں ہوئ ہے اس لیے اگر آپ ہمیں معلومات فراہم کریں کہ اور کہاں کہاں آپ کی آمد ہوئ ہے یا متوقع ہے تو آپ کو خوش آمدید کہ دیں گے ۔
(شروعات کہ جملوں کو "اپنے منہ میاں مٹھو بننا " تصور نہ کیا جائے:D)
 
م

محفل سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔۔۔۔:D
(باقی تو آپ جانتے ہی ہیں پھر:D:Dشریف النفس۔۔۔ اللہ اکبر;)
 
حماد علی

محفلین
م

محفل سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔۔۔۔:D
(باقی تو آپ جانتے ہی ہیں پھر:D:Dشریف النفس۔۔۔ اللہ اکبر;)
اللہ اللہ!!! نا جانے ہماری نظریں کیوں ان جہانوں تک نہ جا سکیں جو محفل سے آگے ہیں!!
ہمارے لیے تو یہ محفل ہی ابھی اتنی وسعت رکھتی ہے کہ ہمیں مزید جہانوں کی ضرورت نہیں!!! اس لیے آپ شوق سے اپنے اس "جہاں پیمائ" کے شوق کو پورا کیجیے!!! :laughing::p
 
ہا ہا ہا ہا ، اور یہ بھی دیکھتے ہیں کوئی دیکھتا نہ ہو
 
حماد علی

محفلین
آپ سمجھدار ہوں تو سمجھیں:D:D
جی بجا فرمایا کہ ہم سمجھدار ہوں تو آپ کے ان "اشاروں" "کنایوں" کو سمجھیں:twisted: ہمیں اقرار ہے کہ ہم سمجھدار نہیں ۔
لیکن آپ بخوبی جانتی ہوں گی کہ جو شخص جس قبیل کا ہو اسے خوب پہچانتا ہے۔
اس لیے ایک نا سمجھ کو پہچاننے کے لیے با سمجھ ہونا لازم و ملزوم قطعاً نہیں:p دعا ہے ہر چیز کو جاننے والے سچے رب سے کہ ناسمجھ لوگوں کو سمجھ عطا فرمائے!:angel:
 
کہا کچھ تھا وہ کچھ سمجھے مجھے کچھ اور کہنا تھا:unsure::D
 
حماد علی

محفلین
کہا کچھ تھا وہ کچھ سمجھے مجھے کچھ اور کہنا تھا:unsure::D
ان کو جو سمجھانا تھا وہ سمجھا نہ پائیں رپ ہمیں جو سمجھنا تھا سمجھ گئے اسی لیے کہا تھا مفہوم بتا دیجیے آپ ہی کو شوق تھا سمجھدار بننے کا ہم تو ٹھہرے نا سمجھ اب نا سمجھی بھی نہ کریں تو کہاں کہ نا سمجھ؟:D
 
حماد صاحب جانے دیں ایسی بھی کیا نا سمجھی:D:D
 
Top