مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو۔۔۔۔۔ ناعمہ عزیز

مہ جبین

محفلین
پیاری بیٹی ناعمہ عزیز کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد
اللہ تم کو دونوں جہان کی دولتوں اور عزتوں سے مالامال فرمائے اور قدم قدم پر کامیابیاں اور کامرانیاں تمہارے ساتھ ہوں آمین
 

فرحت کیانی

لائبریرین
133266.gif


میں کچھ لیٹ ہو گئی (ہمیشہ کی طرح :( )
سالگرہ مبارک ہو ناعمہ عزیز ۔ اللہ تعالیٰ سے آپ کی کامیابیوں، خوشیوں اور دلی سکون کے لئے بہت سی دعائیں۔ ثمَ آمین
 

الف عین

لائبریرین
میں بھی تاخیر سے آ رہا ہوں، یہ سمجھ کر کہ میں مبارکباد دے چکا۔
خیر، مبارکباد باسی ہو سکتی ہے، دعائیں تو ہمیشہ تر و تازہ رہتی ہیں۔ وہ تم کو دے رہا ہوں دونوں جہانوں کی تمام تر کامیابیوں اور کامرانیوں کی۔
 
سالگرہ مبارک ہو ناعمہ عزیز۔۔۔۔۔۔۔درصل میں آجکل لاہور پائی جاتی ہوں نیٹ دستیاب نہیں تھا ادھر .اس لئے تھوڑی تاخیر ہو گی ۔۔۔امید ہے کہ اپ اتنی سی تاخیر کا برا نہیں مانیں گی :))الله آپکو زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں عطا کریں۔۔۔۔۔ ہمیشہ شاد آباد رہیے .امین
 
Top