ہیپا تائٹس سی کا پاکستانی انجیکشن ؟

یوسف-2

محفلین
02_01.gif
 
ناطقہ سر بگریباں اور خامہ انگشت بدنداں تو پرانی اصطلاحات ہوگئیں۔ نبیل بھائی، محب علوی بھائی کوئی نئے الفاظ لائیے اردو ڈکشنری سے اس شقی القلب ذہنیت کے لیے۔

یوسف ثانی بھائی شکریہ شیئر کرنے کا

الفاظ ان مردہ دلوں کا کیا بگاڑ سکتے ہیں جب جیتے جاگتے انسان ان کے لیے بے معنی بن کر رہ جاتے ہیں۔

امید افزا بات یہ ہے کہ اس پر کسی ادارے نے ایکشن لے لیا ہے اور آئندہ چل کر شاید اس پر مزید کام ہو سکے۔
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
میں نے اس کی پوری کہانی جیو نیوز میں "کامران" میں دیکھا تھا
دل اس وقت بہت اداس ہوا تھا کہ
پروفٹ مافیا،،، انسان کے ساتھ یہ دھشت گردی کررہے ہیں
ان کوکوئی روکتا نہیں
70 روپے کا انجکشن اب غریبوں کو 900 روپے میں پڑے گا۔
 
Top