ہیلپ پلیز

باسم

محفلین
گمپ اردو درست طریقے سے لکھ سکتا ہے
فائر ورکس میں اس کا کوئی حل ملا نہیں ایڈوب والوں کوالگ سے مڈل ایسٹ ورژن بیچنے کا شوق ہے
 

مغزل

محفلین
امِ ولید محفل میں خوش آمدید ، اک عر صے بعد محفل میں آئی ہیں امید ہے آپ کی حاضری تواتر سے رہے گی، باقی باسم صاحب فرما ہی چکے ، اب ہم کیا کہیں ۔کہ زباں خموش ہے ۔
 

umm-e-waleed

محفلین
آپ بھائیوں کا بہت شکریہ میں چیک کرتی ہوں مغل بھائی کوشش کرونگی ان شاء اللہ
 
Top