ہوائی جہاز

سیدہ شگفتہ

لائبریرین



ہوائی جہاز

شور مچاتا آتا ہے
پَل میں گُم ہو جاتا ہے

مُلکوں مُلکوں جاتا ہے
لاتا ہے لے جاتا ہے

اُونچی ہے اس کی پرواز
نام ہے اِس کا ہوائی جہاز

شاعر: نامعلوم


 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top