ہنگاموں میں کمی لیکن 2 چھوٹے شہروں میں ابھی بھی بے چینی

ساجد

محفلین
protesters-damage-property-power-ppi670.jpg

منگل کے روز مسلم لیگ ق کے ایم این اے ریاض فتیانہ کے محافظوں کی فائرنگ سے ایک لڑکا جاں بحق اور 18 افراد اس وقت زخمی ہو گئے جب بپھرے ہوئے ایک ہجوم نے کمالیہ میں ان کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ اس کے علاوہ شہر کے مختلف حصوں میں پولیس اور طویل لوڈ شیڈنگ پر مظاہرہ کرنے والوں کے درمیان تصادم میں 32 افراد زخمی ہو گئے۔
بعد ازاں پولیس نے ریاض فتیانہ اور ان کے 8 محافظوں کو گرفتار کر لیا جنہوں نے ہجوم پر فائر کھول دیا تھا۔
مزید پڑھئیے
 
Top