شکیب
محفلین
تجویز کچھ یوں ہے کہ انگریزی کے سیکشن میں چونکہ پہلے ہی لیفٹ ٹو رائٹ کا بندوبست کر دیا گیا ہے۔ چنانچہ اسی میں ایک ذیلی فورم ”ہندی“ کے لیے بھی مختص کر دیا جائے۔ ہو سکے تو انگلش فورم کا نام ”Forum for Left-to-Right Languages“ یا کچھ اسی طرز کا کر دیا جائے جس میں تمام لیفٹ ٹو رائٹ والی زبانیں آ سکیں۔
چونکہ یہ ”اردو“ محفل ہے، اس لیے میرے خیال میں ایک مخصوص گوشہ ہی اس کام کے لیے مخصوص کرنا ہی مناسب ہوگا تاکہ بقیہ محفل ان زبانوں سے پاک صاف (
) رہے۔ اس صورت میں ہندی کی مشق کرنے والوں کو بھی آسانی رہے گی۔
خصوصا برائے توجہ عزیز بھائی جان ابن سعید
چونکہ یہ ”اردو“ محفل ہے، اس لیے میرے خیال میں ایک مخصوص گوشہ ہی اس کام کے لیے مخصوص کرنا ہی مناسب ہوگا تاکہ بقیہ محفل ان زبانوں سے پاک صاف (
خصوصا برائے توجہ عزیز بھائی جان ابن سعید