ہندو ہٹلر!

شمشاد

لائبریرین
تو کیا اندرا گاندھی سے بھی بڑی سیاستدان بن جائے گی؟؟؟

یہ پاکستان اور ہندوستان کی دشمنی ایسے ہی رہے گی۔ کشمیر بھی ایسے ہی رہے گا۔گزشتہ 62 سالوں سے یہ ایسے ہی ہے اور مزید 62 سال بھی ایسے ہی رہے گا۔

اگر آج پاکستان اور ہندوستان میں دوستی ہو جائے تو امریکہ اور بریطانیہ اور فرانس ان سب کا اسلحہ بکنا بند ہو جائے گا۔
 
Top