ہندوستان و نیوزی لینڈ : تیسرا ٹیسٹ

ابن توقیر

محفلین
اندور کے میدان میں کھیلے جانے والے پہلے اور اس سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں رینکنگ میں نمبر 1 ہندوستان نیوزی لینڈ کو کلین سوئیپ کرنے کے ارادے سے میدان میں اتر رہی ہے۔
پلیئرز کی انجریز کے سبب آج ایک طویل عرصے بعد ہندوستان کے لیے گوتھم گھمبیر کو چانس ملنے کا امکان ہے۔
نیوزی لینڈ کو کپتان ویلیمسن کا ساتھ میسر ہوسکتا ہے آج کے میچ میں۔
اس سے قبل گزرے چار سالوں میں ہندوستان نے ہوم گراونڈ پر تین ٹیسٹ سیریز جیتی ہیں جن میں سے دو کلین سوئیپ کیں۔
اندور میں اس سے قبل چار ون ڈے میچز کھیلے جاچکے ہیں جن میں ہندوستان فاتح رہا ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
میچ کا آغاز ہوا ہے۔گوتھم گھمبیر ایک لمبے عرصے کے بعد ہندوستان کے لیے کھیل رہے ہیں۔ویلیم سن نیوزی لینڈ کی قیادت کررہے ہیں۔
 

ابن توقیر

محفلین
پہلے دن 72 اوورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے۔اس وقت ڈرنکس بریک ہے سکور 201 اور ہندوستان کے تین کھلاڑی آوٹ ہیں۔
 

ابن توقیر

محفلین
آج کے دن متوقع طور پر 12 اوورز کا کھیل باقی ہے۔222 رنز اور تین آوٹ ہیں انڈیا کے۔کوہلی 83 رنز پر کھیل رہے ہیں۔رہانے 54 رنز پر ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔
 
ویرات کوہلی نے 557-5 رنز پر بھارتی اننگ کو ڈیکلئیر کر دیا۔
جسکا مطلب ہے کہ کیویز کو آج 9 اوورز کھیلنے ہونگے۔
دیکھتے ہیں کیا چن چڑھاتے ہیں۔
 

ابن توقیر

محفلین
تیسرے دن کے کھیل میں نیوزی لینڈ اپنی پہلی اننگز میں 299 رنز بنا کر آل آوٹ ہوگئی ہے۔
جب کہ دن کے اختتام پر انڈیا کا سکور 18 ہے بغیر کسی نقصان کے۔
ہندوستان کی مجموعی برتری 276 رنز کی ہوچکی ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
ان شاء اللہ نیوزی لینڈ سے نیوزی لینڈ میں بدلا لیں گے۔ چنگی بھلی پوزیشن چھنوا دی۔ :mad:

سُپر سمائلس
نیوزی لینڈ سے تو بدلا لے لیں گے بھیا جی مگر سن گن ملی ہے کہ ہندوستان کو مزید 10 یا 11 ٹیسٹ ہوم گراونڈ پر مل رہے ہیں۔ان ٹیسٹ میچز سے تو نمبر ون پوزیشن پہنچ سے بہت دور چلی جانی ہے۔
 
Top