ہندوستان میں مودی سرکار برسر اقتدار

شمشاد

لائبریرین
نریندر مودی کی کابینہ بنتے ہی بھارتی دارالحکومت دہلی میں منگل کی صبح ایک کار حادثے میں بی جے پی کے سینیئر رہنما اور دیہی ترقی کی وزارت کے مرکزی وزیر گوپی ناتھ منڈے ہلاک ہوگئے ہیں۔

سمرتی ایرانی کے بعد غالباً ان کی ڈگری بھی جعلی ہونے کا انکشاف ہوا تھا۔
 
قیصرانی

میں وہی دیکھ رہا تھا کہ ناک اور سر پر معمولی چوٹیں لگی لیکن پھر بھی جانبر نہ ہو سکے؟
 
Top