موہالی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میں ہندوستان کے خلاف انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔