ہندوستانی روپئے کی علامت

الف عین

لائبریرین
دوستوں کو شاید علم ہوگا کہ ڈالر، پاؤنڈ، یورو اور یین کی طرح ہندوستانی روپئے کو بھی علامت قرار دے دی گئی ہے جو یہاں عام طور پر استعمال کی جانے لگی ہے۔ یونی کوڈ آرگ ویب سائیٹ پر اس کے حوالے سے کچھ مواد نہیں ہے۔ نیٹ پر کچھ جگہ اس کی تصویر سے کام چلا رہے ہیں۔، اور کچھ جگہ شاید فانٹ امبیڈ کر کے، کہ متن نظر آتا ہے، اور اس کو کاپی کر کے اپنے پاس پیسٹ کیا تو وہ Rs. میں بدل گیا!! دلچسپ بات یہ ہے کہ فائر فاکس میں ہی،
اس سلسلے میں کیا کسی کو کچھ معلومات ہیں کہ یہ کس طرح رینڈر ہو رہا ہے، اور یونی کوڈ اس سلسلے میں کیا قدم اٹھا رہا ہے؟
 

الف عین

لائبریرین
گوگل کرنے پر معلوم ہوا ہے کہ اس کے دو یونی کوڈ کیریکٹرس تجویز کئے گئے ہیں۔
u+0971
اور
u+20a8
لیکن ابھی یونی کوڈ کنزورشیم سے کسی کیریکٹر کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
 
اور احباب کے علم میں لانے کے لئے یہ ہے وہ علامت:

Rupee-Symbol-Font.jpg
 

arifkarim

معطل
گوگل کرنے پر معلوم ہوا ہے کہ اس کے دو یونی کوڈ کیریکٹرس تجویز کئے گئے ہیں۔
u+0971
اور
u+20a8
لیکن ابھی یونی کوڈ کنزورشیم سے کسی کیریکٹر کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
پہلا والا تو اسپیسنگ ڈاٹ ہے:
http://www.fileformat.info/info/unicode/char/971/index.htm
اور دوسرا روپے کا سائن تو بہت عرصہ قبل ڈیفائن کیا گیا تھا:
http://www.fileformat.info/info/unicode/char/20a8/index.htm
 
Top