مبارکباد ہندوستانیوں کو جشن آزادی مبارک

صرف فیصل نہیں بلکہ تمام ہندوستانی دوستوں کو ہندوستان کا جشن آزادی مبارک ۔ بالتخصیص فیصل نہیں کیونکہ فیصل پاکستانی ہے ۔ اور یہ نیک تمنا اپنے ہندوستانی دوستوں کو ضرور دیجئے ۔ دشمن بدل سکتے ہیں ہمسائے نہیں ۔ اپنے ہمسائیوں کی خوشیوں میں شریک ہوں یہ آپ کا فرض ہے
 

الف عین

لائبریرین
شکریہ فیصل، کم از کم تم نے اس کے لئے نیا دھاگا کھولا۔
سب کو میری طرف سے بھی جشن آزادی مبارک ہو، ہم دونوں ممالک کا۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میری طرف سے بھی یوم آزادی مبارک ہو آپ سب کو۔۔ خاص طور پر سعود بھیا ، عندلیب اپیا اور اعجاز انکل کو :)
 
Top