ہم گلگت بلتستان کے ہیں

یاز

محفلین
یہ لازمی سوال تو بہت ہی مشکل ہے۔ کبھی ایسا سوچا ہی نہیں کیونکہ پوزیٹو نیگٹو ساتھ ساتھ۔۔۔۔اور نیچر آلویز دل کڈھ کے لے جانے والی ہوتی ہے!

لیکن پھر بھی اگر کہوں تو دیوسائی!
اور دیوسائی کے بعد نمبر 2 اور 3؟
 
اور دیوسائی کے بعد نمبر 2 اور 3؟
پاک چائنہ بارڈر بھی اچھا تھا۔ اس کی تصاویر شاید نہیں لگائیں کیونکہ ایک پوری ڈرائیو ضائع ہوئی ریسنٹلی۔ لیکن پاک چائنہ بارڈ پہ جس وقت ہم گئے تھے موسم انجوائے کرنے والا نہیں بلکہ ٹارچرنگ تھا۔
راستے میں جو پیکس آتی ہیں (نانگا پربت، راکاپوشی، ٹائیگر وغیرہ)اور پہاڑی سلسلوں کا جنکشن آتا ہے وہ مسحور کن ہیں۔ عطاء آباد لیک اور وہ ٹنل بھی اچھے ہیں۔ نلتر کا راستہ بہت خوبصورت ہے۔ بس کیا کیا لکھے بندہ! اصل میں تو وہاں کے درخت، جانور، چرند پرند ، پھل (خاص طور پر وہاں کا سیب)، مقامی لوگ سبھی پیارے لگ رہے ہوتے ہیں۔
 
آخری تدوین:
Top