ہم گلگت بلتستان کے ہیں
مریم افتخار محفلین مئی 28، 2025 #160 نلتر میں دو جھیلیں دیکھیں۔ بلیو لیک، ست رنگی لیک۔ اب یہ کون سی ہے بوجھیں!