مبارکباد ہم بھی مشاق ہو گئے۔

الف عین

لائبریرین
ارے۔ میرا پیغام یہں بھی نہیں پہنچا۔۔۔۔ شکریے کا بٹن تو ہے لیکن پیغام کیا ہو گیا۔۔۔
مبارک ہو راجا یہ نیا منصب۔
کچھ دن
اسی اپنی عملداری کی سرشاری میں رہنا ہے
 
Top