ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
mini-graphics-ice-cream-363333.gif
 

قیصرانی

لائبریرین
ہم نے قبول نہیں فرمایا تھا صرف بہتی گنگا سے ہاتھ دھونے کا تجربہ کرنا چاہا تھا ۔۔مگر افسوس یہاں بھی ناکامی ہوئی:noxxx:
چھی چھی، آپ نے شاید موجودہ دور کے شمشان گھاٹوں کے کنارے گنگا کی تصاویر نہیں دیکھیں ورنہ ہاتھ دھونے کا تکلف نہ کرتیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top